پنیہ بھومی
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - (ہندو) مقدس سرزمین (جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ جنوب میں وندھیا پہاڑ اور مشرق اور مغرب میں سمندر ہے)، آریا ورت دیش
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - (ہندو) مقدس سرزمین (جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ جنوب میں وندھیا پہاڑ اور مشرق اور مغرب میں سمندر ہے)، آریا ورت دیش the holy land of the Hindus (bounded on the north by the Himalayas on the south by the Vindhya mountains and on the east and west by the sea); the mother of a male child